رپورٹ : کامریڈ شہر یار ذوق:- 15 جنوری کو جام پور ایریا اگریگیٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مجموعی طور پر دو سیشن ہوئے پہلا ایجنڈا ’’عالمی تناظر ‘‘اور دوسرا ’’ریاست اور انقلاب‘‘ تھا۔
Recent Articles
انٹرویو: صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سدھنوتی سردار جمشید خان
انٹرویوو اہتمام : سعدجمال /وحید عارف:- سردار جمشید (صدر پیر ا میڈیکل ایسوسی ایشن سدہنوتی) کا تعلق پلندری آزاد کشمیر کے نواحی علاقہ سے ہے اور وہ DHQپلندری میں کافی عرصہ سے ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
محکمہ ڈاک کی نجکاری
رپورٹ: کامریڈ نذرمینگل (کوئٹہ) پچھلے سال موجودہ ارباب اقتدار نے 26قومی اداروں کو نجکاری میں دینے کا عمومی فیصلہ کیا تھاکہ ان اداروں کو فی الفور فروخت کیا جائے گا ۔
قصور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی احتجاجی تالہ بندی اور ہڑتال
رپورٹ: جاوید ملک ضلع قصور میں چھٹے روز بھی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کی تالا بندی اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈوبتی معیشت میں نئے صوبے
تحریر لال خان:- انسانی نفسیات کی سب سے غیر معمولی خاصیت موافقت ہے۔ عوام کی برداشت کی حدوں کو آزمایا جا رہا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ وحشت ناک سماجی کیفیت مزید تاریک تر ہوتی جا رہی ہے۔
نائیجیریا:محنت کشوں اور نوجوانوں کی انقلابی اٹھان
تحریر:اولا کازیم:- (ترجمہ:اسدپتافی) (نائیجیریا کی ٹریڈیونین نے اپنی غیر معینہ ہڑتال کو موخر کر دیاہے جو کہ دوسرے ہفتے میں داخل ہورہی تھی۔ حکومت کوپٹرول کی قیمتوں میںآخرکار کمی کرنے کا اعلان کرناپڑاہے۔
تاریخ کا انتقام
تحریر: جان پیٹرسن:- (ترجمہ:فرہاد کیانی) ’’مارکس درست کہتا تھا!‘‘ مارکسسٹوں کے لیے یہ کوئی حیرت انگیز انکشاف نہیں ۔ ہم تو کب سے جانتے ہیں کہ اس جرمن انقلابی کا سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں تجزیہ اتنا ہی ٹھوس ہے جتنا یہ نظام غیر مستحکم ہے۔
جمہوریت اور آمریت
تحریر : لال خان:- گزشتہ چند دنوں سے سویلین حکومت اور نام نہاد فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک اور تنازعہ چل رہا ہے۔ معاشرے اور سیاسی حلقوں میں ایک اور فوجی بغاوت کی افواہیں شدت سے گردش کر رہی ہیں۔
کراچی: بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے اغوا اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
رپورٹ : عالم ایوب:- بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے اغوااور قتل عام کے خلاف ریوولوشنری (انقلابی )یوتھ الائنس ،بی ایس او،بی این ٹی،پی ایس ایف اور جے کے این ایس ایف کی جانب سے پورے ملک کی طرح کراچی میں بھی کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔







In defence of Marxism!
Marxist Archives
Our Youtube Channel
PTUDC