منٹو کی 100ویں سالگرہ؛ منٹو کا مسخ شدہ وژن
تحریر: ابن حسن:- ریڈیکل ہونے کا مطلب ہے چیزوں کو جڑ سے پکڑنا؛ تاہم انسانیت کی جڑ خود انسان ہے (مارکس)
تحریر: ابن حسن:- ریڈیکل ہونے کا مطلب ہے چیزوں کو جڑ سے پکڑنا؛ تاہم انسانیت کی جڑ خود انسان ہے (مارکس)
تحریر: حارث قدیر:- جاگیر داری کے خاتمے اور سرمایہ داری نظام کے آغاز نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کیا وہاں سماج میں موجود مختلف طبقوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دو طبقات کے جنم کا باعث بنا۔
تحریر: حید رعباس گردیزی:- (ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلز پارٹی) کتنی لاتعداد صدیوں سے سورج طلوع ہورہاہے۔ غروب ہورہاہے۔ پھر طلوع ہورہاہے۔ پھر غروب ہو ر ہا ہے۔ مگر ان لامنتہاء صبحوں میں ایک سورج ایسابھی طلوع ہوتاہے جوایک لحاظ سے پھر غروب نہیں ہوتا۔
تحریر:۔ فارس:- سرمایہ دارانہ نظام کے نقطہ نظر سے موجودہ رونما ہونے والے واقعات ناپسند یدگی کے زمرے میں آتے ہیں وہ بھی اس کیفیت میں جب سرمایہ دارانہ نظام کا جا ری معاشی بحران طویل اور گہرا ہو رہا ہے۔
تحریر : غفران احد ایڈوکیٹ:- ’’افغانستان میں ثور انقلاب کو 34سال گزرچکے ہیں وہاں نمودار ہونے والے 27اپریل 1978ء کے حالات نے نہ صرف افغان سماج کو جھنجھوڑا بلکہ ایک نئی تاریخ رقم کی‘‘
ترجمہ: عمران کامیانہ:- آپ لوگ ’’انقلاب زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ میں توقع کرتا ہوں کہ آپ کو اندازہ ہو گا کہ اس نعرے کا مطلب کیا ہے۔
تحریر: حسن جان:- آج جب افغانستان میں سامراجیت اور بنیاد پرستی کی وحشت کا ننگا ناچ جاری ہے وہیں 34سال قبل ہونے والے افغان ثور انقلاب کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
تحریر ۔البرٹ آئن سٹائن:- کیا یہ اس شخص کے لیے سوشلزم کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہارکرنامعقول بات ہے جو معاشی اور سماجی مسائل کاماہر نہیں، ؟ میرے نزدیک اس کی وجوہات یہ ہیں۔
تحریر: لیون ٹراٹسکی:- انقلاب کا قطعی وقت آپہنچا تھا۔سمولنی (مجلس عاملہ کا دفتر) کو ایک قلعے میں تبدیل کیا جارہا تھا۔ اس کی چھتوں پر دو درجن مشین گن نصب کر دی گئی تھیں۔
تحریر: فارس:- 4اپریل 1977ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو امریکی سامر اج نے دو ریاستی اداروں فوج اور عدلیہ کے ذریعے قتل کرایا۔