آزاد کشمیر میں اجرتی کٹوتیاں اور ٹیکسوں کا نفاذ
تحریر :حارث قدیر:- کارل مارکس نے اپنی زندگی کے نچوڑ ’’سرمایہ‘‘ میں یہ واضح کر دیا تھا کہ دنیا میں جتنی بھی دولت اور سرمایہ بینکوں میں پڑا ہے یہ سب انسانی محنت کی چوری ہے۔
تحریر :حارث قدیر:- کارل مارکس نے اپنی زندگی کے نچوڑ ’’سرمایہ‘‘ میں یہ واضح کر دیا تھا کہ دنیا میں جتنی بھی دولت اور سرمایہ بینکوں میں پڑا ہے یہ سب انسانی محنت کی چوری ہے۔
بھگت سنگھ بر صغیر میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد اور قربانیوں کی علامت بن چکا ہے۔ جب 23مارچ 1931ء کو اسے پھانسی دی گئی اس وقت کی عمرصرف 23برس تھی۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ:کامریڈ علی) اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔لیکن اگر اس بات کو عوام کی اکثریت اور ان کی سماجی کیفیت کے نقطہ نظر سے دیکھا اورپرکھا جائے تو صورتحال بالکل ہی مختلف اور الٹ نظر آتی ہے۔
تحریر: ڈاکٹر لال خان:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) لڑکھڑاتی ہوئی معیشت اور بوسیدہ انفراسٹرکچر کو ساتھ لئے پاکستانی معاشرہ اس گہری کھائی کی طرف گامزن ہے جس کو بہت سے لوگ ابھی دیکھنے سے قاصر ہیں۔
رپورٹ: کامریڈ رضوان نور:- جے کے پی ایس ایف کے زیر اہتمام انقلاب پاکستان یوتھ کانفرنس کا انعقاد، سرمایہ داری نظام کیخلاف بغاوت کی ایک نئی چنگاری کو بھڑکانے کے مترادف ہے۔
تحریر: فارس:- 4اپریل 1977ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو امریکی سامر اج نے دو ریاستی اداروں فوج اور عدلیہ کے ذریعے قتل کرایا۔
تحریر :حارث قدیر:- ہم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 33ویں برسی عالمی سطح پر تبدیلی کے عہد کے آغاز میں منا رہے ہیں۔ پوری دنیا تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے۔
رپوٹ: عتیق خان 15مارچ کو لاہور کے تاریخی اور مشہور نیشنل کالج آف آرٹسNCA) (میں ایلن ووڈز کا ایک لیکچر منعقد کیا گیا۔
یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا. . کس لئے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے؟
تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔