Category: "Reports"

قصور: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلانِ جنگ

رپورٹ : PTUDCقصور:- ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے نجکاری کے خلاف گزشتہ روزدفاتر کی تالہ بندی کی اور قصور کے علاوہ چونیاں پتوکی مصطفی آباد اور دیگر مراکز پر سڑکوں پر احتجاجی دھرنے دے کر ٹریفک کا نظام معطل کیے رکھا۔

read more

بلوچستان میں یوم مئی کی تقاریب

رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل:- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزدوروں کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا۔

read more

یومِ مئی : سندھ میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے و ریلیاں

یومِ مئی 2012سندھ میں کئی مقامات پر انقلابی جوش و جزبے اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ شہدائے شکاگو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کے دنیا بھر سے خاتمے تک سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رہے گی۔

read more

فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پرشاندار جلسہ

رپورٹ: کامریڈ عصمت:- فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین نے سرگودھا روڈ پر واقع نرسنگ سکول کے ہال میں ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا جس کا موضوع ’’سرمایہ داری کا بحرا ن ، محنت کشوں پر اس کے اثرات اور حل ‘‘تھا۔

read more

خیرپور میں یوم مئی کی تقریب

رپورٹ:کامریڈ فراز:- 27اپریل سے خیرپور میرس میں فرقہ وارانہ فسادات، جلاؤ، گھیراؤ اور تین دن تک کرفیو ہونے کے باوجود 30 اپریل کو شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے پھول باغ خیرپور میں پی ٹی یو ڈی سی اور یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔

read more

عالمی یومِ مزدور: ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں ریلیاں اور جلسے

رپورٹ:PTUDCملتان:- عالمی یومِ مزدور کے موقع پر شکاگو کے مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا بھر کی طرح ملتان میں بھی متعدد تقریبات احتجاجی ریلیاں ،جلسے اور سیمینار منعقد کئے گئے جن میں PTUDCکے ساتھیوں نے بھر پور مداخلت کی، طبقاتی جدوجہد پرچہ فروخت کیا اور خطاب کئے۔

read more

شمالی پنجاب میں یومِ مئی کی تقا ریب

یومِ مئی کے موقع پر شہدائے شکاگو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے راولپنڈی ، واہ کینٹ، اٹک اور فتح جنگ میں مختلف مقامات پر محنت کشوں اور نوجوانوں نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا اور سرمایہ داری کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عظم کا اعادہ کیا۔

read more

یومِ مئی : صادق آباد میں محنت کشوں کی شاندار ریلی اور جلسہ

رپورٹ: قمرالزماں خان:- موجودہ حکمرانی کے نظام میں اقلیتی طبقے کے نمائندگان اکثریتی محنت کش طبقے پر مسلط ہوجاتے ہیں،نام نہاد جمہوریت میں مزدوروں،کسانوں اور غریبوں کے مفادات کی نمائندگی ممکن نہیں ہے۔

read more

یومِ مئی: آزادکشمیر میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے اور ریلیاں

رپورٹ: کامریڈ حارث:- عالمی یوم مزدور کے موقع پرآزادکشمیر کے چار اضلاع راولاکوٹ، مظفرآباد، باغ، سدھنوتی اور سب ڈویژن منگ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن ، جے کے این ایس ایف اور پی ایس ایف کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے۔

read more

ڈیرہ غازیخان میں یوم مئی کی تقریب

رپورٹ : کامریڈ داؤدلُنڈ:- یوم مئی کے موقع پر ڈیرہ غازیخان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن، ڈسٹرکٹ ورکرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے ڈیرہ غازیخان کی جانب سے جناح ہال ٹی ایم اے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

read more