یوم مئی، ناقابلِ مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار
[تحریر: لال خان] اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔
[تحریر: لال خان] اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔
جام پور اور محمد پور (ضلع راجن پور) میں یومِ مئی پر شاندار جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کر کے محنت کشوں اور نوجوانوں نے اس عظم کا اعادہ کیا کہ سرمایہ داری کے خاتمے تک شہدائے شکاگو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
دوسرے شہروں کی طرح لیہ ، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ میں بھی یومِ مئی PTUDCکے زیرِ اہتمام انقلابی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
رپورٹ: کامریڈ عمران:- یوم مئی کے حوالے سے ملاکنڈ کے بٹ خیلہ بازار میں PTUDC کے بینر تلے ایک ریلی نکالی گئی۔
رپورٹ :رئیس کجل:- یوم مئی کے شہداکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے PTUDCاور ڈسٹرکٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی و جلسے کا اہتمام کیا گیا شہر بھر سے مزدور تنظیموں نے بڑی بڑی ریلیوں کی صورت میں شرکت کی۔
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل:- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزدوروں کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا۔
یومِ مئی 2012سندھ میں کئی مقامات پر انقلابی جوش و جزبے اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ شہدائے شکاگو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کے دنیا بھر سے خاتمے تک سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رہے گی۔
رپورٹ: کامریڈ عصمت:- فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین نے سرگودھا روڈ پر واقع نرسنگ سکول کے ہال میں ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا جس کا موضوع ’’سرمایہ داری کا بحرا ن ، محنت کشوں پر اس کے اثرات اور حل ‘‘تھا۔
رپورٹ:کامریڈ فراز:- 27اپریل سے خیرپور میرس میں فرقہ وارانہ فسادات، جلاؤ، گھیراؤ اور تین دن تک کرفیو ہونے کے باوجود 30 اپریل کو شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے پھول باغ خیرپور میں پی ٹی یو ڈی سی اور یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔
رپورٹ:PTUDCملتان:- عالمی یومِ مزدور کے موقع پر شکاگو کے مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا بھر کی طرح ملتان میں بھی متعدد تقریبات احتجاجی ریلیاں ،جلسے اور سیمینار منعقد کئے گئے جن میں PTUDCکے ساتھیوں نے بھر پور مداخلت کی، طبقاتی جدوجہد پرچہ فروخت کیا اور خطاب کئے۔