پاکستان!جہنم ارضی سے سوشلسٹ انقلاب ہی چھٹکارا دلائے گا
تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔
تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔
رپوٹ: عمران کامیانہ:- کانگریس کے پہلے دن ہونے والے شاندار سیشنز کے بعد ڈیلیگٹس اور شرکاء رات گئے تک تناظروں ، سیاسیات اور کمیشنز میں ہونے والی بحثوں پر تبصروں میں مصروف رہے۔
کامریڈ آدم پال 13جنوری کو شاہدرہ موڑ پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مزدوروں ،نوجوانوں اور طلباء کی جانب سے نکالی گئی عظیم الشان ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
رپورٹ: اعجاز شاہ صدر PTUDCلاہور:- مزدور ایکشن کمیٹی کے زیرِاہتمام گیس ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں مزدورں ،طلبہ اور نوجوانوں نے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا۔