Post Tagged with: "Birthday"

کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

مورخہ 5جنوری2012ء کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر داؤد چورنگی لانڈھی ملیر کے مقام پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ایک ہزار سے زائد پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

read more

حیدرآباد میں بھٹو کی 84 ویں سالگرہ پر سیمینار

رپورٹ : رئیس قاسمی:- 5 فروری بروز جمعرات دن حیدرآباد پریس کلب میں پیپلز پارٹی نظریاتی کارکنان ڈیفنس کمپئین سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور ایک سیمینار جس کا عنوان ’’بھٹو ازم سوشلزم ‘‘ تھا منعقد کیا گیا۔

read more

صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے کارکن میدان میں نکل آئیں۔بھٹو کے نام کو بدنام کرنے والوں کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔عہدوں اور مفادات کی لڑائی لڑنے والوں کا ضمیر سو چکا ہے ۔

read more