Post Tagged with: "Capitalism"

بورژوا پارلیمانیت، طبقاتی شعور اور انقلابی لائحہ عمل

’’اگر ہم عام سوچ اور تاریخ کا مذاق نہیں اڑا رہے تو پھر یہ واضح ہے کہ جب تک مختلف طبقے وجود رکھتے ہیں ہم خالص ’’جمہوریت‘‘ کی بات نہیں کرسکتے، سرمایہ دارانہ جبر کے تحت یہ ’’جمہوریت‘‘ محدود، اپاہج، جھوٹی اور منافقانہ رہتی ہے جو امیروں کے لئے ایک جنت اور استحصال زدہ غریبوں [...]

read more

غیرت کو راہ میں رکھ دو

[تحریر: لال خان] جب بھی کوئی سماجی نظام تاریخی طور پر متروک ہوجائے تو اس کا بحران معاشرے کی رگوں اور شریانوں میں ایک شورش اور خلفشار پیدا کردیتا ہے۔ ایسے معاشروں کی زندگی کا ہر پہلو، ہر شعبہ گلنے سڑنے لگتا ہے۔ حکمران اس نظام کو مسلط رکھنے کے لیے ہر حربہ، ہرہتھکنڈا استعمال [...]

read more

انتخابی مہم کی جعل سازی

[تحریر:قمرالزماں خاں] پنجاب اور پختوں خواہ میں بے پناہ وسائل کے استعمال سے منعقد کئے جانے والے ’’دائیں بازو‘‘ کے جلسوں کے برعکس الیکشن سے محض چند دن پہلے پورا سماج سناٹے میں ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کہ انتخابات کا دور دورہ ہو اور عام لوگ اس سے یوں لاتعلق ہوجائیں۔ ہم نے [...]

read more

افغانستان :انقلاب سے رد انقلاب تک

[تحریر: قمرالزماں خاں] پنتیس سال پہلے 27 اپریل 1978ء کو پاکستان سے ملحق مملکتِ افغانستان میں سینکڑوں سالہ غلام داری، جاگیر داری، قبائلیت اور ادھوریے سرمایہ دارانہ رشتوں کا خاتمہ کردیا گیا۔

read more

آمریتوں کا آسیب

[تحریر: لال خان] جب قدیم روم کا غلام دارانہ سماجی واقتصادی نظام دم توڑنے لگا اور معاشرہ شدید اضطراب، بے چینی اور خلفشار کا شکار ہوگیا تھاتوسماج کے اوپر مسلط شہنشاہوں کو نیچے سے بغاوت کا خطرہ لاحق ہوا۔

read more

دولت کی جمہوریت کا بھنور

[تحریر: لال خان] دہشت گردی کی درندگی ہو یا مہنگائی غربت اور بیروزگاری کی اذیت، نا خواندگی اور لاعلاجی کا ظلم ہو یا ریاستی جبر میں معصوم انسانوں کے جسموں کے بے حرمت لاشے ویرانوں میں پھینکے جا رہے ہوں، یا پھر بجلی، پانی اور سینی ٹیشن کی اذیت ناک کیفیت ہو۔ ۔ ۔ پاکستان [...]

read more

میڈیکل کے طلبہ؛ منافع کی ہوس کے نئے شکار

[تحریر:حارث قدیر] صحت کی سہولیات بنیادی انسانی حقوق میں سے ہی ایک بنیادی حق ہے جس کی ہر شہری کو مفت فراہمی کسی بھی ریاست کا بنیادی فریضہ ہواتی ہے، لیکن پاکستانی ریاست جہاں اپنے شہریوں کا ایک بھی بنیادی مسئلہ حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے وہاں صحت کی سہولتوں کی [...]

read more

مقدر کے سکندر

[تحریر: لال خان] یہ کیسا سماج ہے جہاں گاڑیوں کی بہتات ہے اور عوام ٹرانسپورٹ کی اذیت سے دوچار ہیں۔ ہر بندے کے ہاتھ میں موبائل فون ہے لیکن پاؤں میں جوتی نہیں ہے۔

read more

نجی ملکیت اور قلت کا فساد

[تحریر: عرفان فانی] آج سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے عہد میں اگر روز مرہ زندگی میں پائی جانے والی نفسا نفسی، معاشرتی برائیوں، جرائم اور فسادات وغیرہ کے پیچھے کارفرما نفسیاتی عوامل کا جدلیاتی نقطہ نظر سے تجزیہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ قلت اور زیادہ سے زیادہ وسائل کے تصرف کے [...]

read more

خواتین کا عالمی دن: عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

[تحریر: کامریڈ عصمت] مصر: اخوان المسلمین کے خلاف احتجاج کے دوران ایک عورت ریاستی پولیس پر پتھرائو کر رہی ہے خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں انہیں عمومی طور پر صنف نازک کہا اورسمجھا جاتا ہے۔ ان کے متعلق رائے عامہ یہ ہے کہ یہ کمزور ہیں، ’’گھر کی زینت‘‘ ہیں اور [...]

read more