Post Tagged with: "JKNSF"

یومِ مئی: آزادکشمیر میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے اور ریلیاں

رپورٹ: کامریڈ حارث:- عالمی یوم مزدور کے موقع پرآزادکشمیر کے چار اضلاع راولاکوٹ، مظفرآباد، باغ، سدھنوتی اور سب ڈویژن منگ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن ، جے کے این ایس ایف اور پی ایس ایف کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے۔

read more

مظفرآبادمیں یوم مئی کی ریلی و جلسہ

رپورٹ : کامریڈ خواجہ جمیل:- یوم مزدور کے موقع پر مظفرآباد میں JKNSFاورPTUDCکے زیر اہتمام نجکاری،غربت ، بیروزگاری ، مہنگائی ، لوڈشیڈنگ ، سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

read more

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں جمیعت کی غنڈہ گردی، JKNSFکی مذمت

رپورٹ:سعد ناصر:- جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن گزشتہ دنوں بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اسلامی جمعیت طلبا کے درجنوں وحشی غنڈوں کے ریاستی پشت پناہی میں پی۔ایس۔ایف کے طلبا پر وحشیانہ تشدد اور فائرنگ کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔

read more

بحالی طلبہ حقوق سیمینار راولپنڈی

رپورٹ: کامریڈ عمر:- مورخہ6اپریل بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’بحالی طلبہ حقوق‘‘ راولپنڈی میں منعقد کیا گیا۔

read more

کامریڈ ارسلان غنی کا پراگریسو یوتھ الائنس کے جلسے سے خطاب

کامریڈ ارسلان غنی برطانیہ کی کیمرج یونیورسٹی میں گریجویٹ یونین کا الیکشن جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔4اپریل کو راولا کوٹ کشمیر میں منعقد ہونے والی انقلابِ پاکستان یوتھ کانفرنس کیلئے انہوں نے اپنا آڈیو خطاب خصوصی طور پر بھجوایا جو کہ پیشِ خدمت ہے۔

read more

انقلاب پاکستان یوتھ کانفرنس

رپورٹ: کامریڈ رضوان نور:- جے کے پی ایس ایف کے زیر اہتمام انقلاب پاکستان یوتھ کانفرنس کا انعقاد، سرمایہ داری نظام کیخلاف بغاوت کی ایک نئی چنگاری کو بھڑکانے کے مترادف ہے۔

read more

مقبول بٹ شہید کی28ویں برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سیمینار و احتجاجی ریلیاں

مقبول بٹ شہیداور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF)کے زیر اہتمام پورے ملک میں مہنگائی ، بیروزگاری ، غربت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرے، سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

read more

راولاکوٹ میں جموں کشمیر این ایس ایف کا اجلاس

راولاکوٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر راشد شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور جامعہ کشمیر میں فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کرنیوالے طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

read more

11JKNSF فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں منائے گی

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 11فروری مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر آزادکشمیرسمیت لاہور، کراچی، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ اور سرمایہ دارانہ غلامی کیخلاف ریلیاں اور جلسے جلوس کرنے کا اعلان۔

read more