Post Tagged with: "Kashmir"

مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی 29 ویں اور شہدائے چکوٹھی کی 23 ویں برسی کے موقع پر کشمیر اور اور پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلسے، جلوس، اور ریلیاں نکالی گئیں۔

read more

میر پور (آزاد کشمیر) میں مسٹ یونیورسٹی کے طلبا پر پولیس کا تشدد اور انتظامیہ کا جبر

 [رپورٹ: امجد شاہسوار] مسٹ یونیورسٹی آزاد کشمیر میں بے بنیاد جرمانوں اور دیگر بنیادی مسائل پر طلبہ و طالبات کا بھرپور احتجاج۔ پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد طلبہ زخمی و گرفتار۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا غیر معینہ مدت تک ادارہ بند کرنے کا اعلان۔

read more

پلندری میں دو روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ : نوید شاہین] 3،4نومبرکو پلندری (کشمیر) کے مقام پر دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس میں 40 سے زائد کامریڈز نے شرکت کی۔

read more

کشمیر: سامراجیوں کے شکنجے میں

[تحریر: یاسر ارشاد] مسئلہ کشمیر برصغیر کی سیاست خاص کر پاک و ہند تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی سفارتکاری کا محور رہا ہے۔

read more

طلبہ یونین بحالی ریلی و کانفرنس: مظفر آباد میں سینکڑوں سرخ پوش نوجوانوں کا مارچ

[رپورٹ: کامریڈ حارث] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام فہیم اکرم شہید کی اکیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ طلبہ یونین بحالی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکمرانوں نے طلبہ یونین پر پابندی عائد کر کے محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو سیاست سے دور رکھتے ہوئے [...]

read more

۔14اگست 2012ء: نام نہاد آزادی کے دن پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

ہر سال کی طرح اس بار بھی 14اگست کے دن پراگریسو یوتھ الائنس میں شامل انقلابی نوجوانوں کی مختلف تنظیموں نے پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں، کیمپ اور سیمینار منعقد کر کے نام نہاد آزادی کا پردہ چاک کیا۔

read more

راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ضلعی کنونشن

رپورٹ: حارث قدیر:- جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ عالمی صورتحال اور سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کے پیش نظر کشمیر کی قومی آزادی کے حصول کا طبقاتی بنیادوں اور سوشلسٹ انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

read more

پی۔ڈبلیو۔ڈی ورکرز یونین ضلع سدھنوتی کے عہدیداران کا انٹرویو

read more

یومِ مئی: آزادکشمیر میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے اور ریلیاں

رپورٹ: کامریڈ حارث:- عالمی یوم مزدور کے موقع پرآزادکشمیر کے چار اضلاع راولاکوٹ، مظفرآباد، باغ، سدھنوتی اور سب ڈویژن منگ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن ، جے کے این ایس ایف اور پی ایس ایف کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے۔

read more

مظفرآبادمیں یوم مئی کی ریلی و جلسہ

رپورٹ : کامریڈ خواجہ جمیل:- یوم مزدور کے موقع پر مظفرآباد میں JKNSFاورPTUDCکے زیر اہتمام نجکاری،غربت ، بیروزگاری ، مہنگائی ، لوڈشیڈنگ ، سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

read more