Post Tagged with: "Multan"

ملتان:پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹوکی برسی کی تقریب

[رپورٹ: عاصم خان] پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ منشور، نظریے، اور فلسفے کو نافذ کر کے ہی پاکستان سے مہنگائی بیروزگاری سمیت سبھی مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے، عوام کو استحصال سے پاک سماج معاشرے کا قیام ہی ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔

read more

ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پرملتان میں پیپلز لائرز فورم کی تقریب

[رپورٹ: عمران انصاری ایڈووکیٹ] پیپلزلائرز فورم ملتان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 85ویں سالگرہ کی تقریب ڈسٹرکٹ بار روم میں منعقد کی گئی۔

read more

ملتان میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب

[رپورٹ: PTUDC ملتان] بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام 12 نومبر بروز سوموار کو ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 45 سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔

read more

ملتان:پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیرِ اہتمام مارکسی سکول

[رپورٹ : عمران ارشمیدس] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام مورخہ 30ستمبر بروز اتوار ملتان لاء کالج میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول کا ایجنڈا ’’عالمی تناظر اور پاکستان میں محنت کش طبقے کی تحریک کا تناظر‘‘ تھا، جس پر کامریڈ ماہ بلوص نے مفصل لیڈ آف دی اور صدارت [...]

read more

نیسلے کبیروالا میں سی بی اے کی تقریب حلف برداری

[رپورٹ: اسد پتافی] نیسلے پاکستان کبیروالا میں نومنتخب ایمپلائز یونین (سی بی اے) کی تقریب حلف برداری 15ستمبربروز سوموار منعقد ہوئی۔تقریب میں فیکٹری کے ایک ہزار سے زائد ورکروں نے شرکت کی۔

read more

نوجوان ڈاکٹرز کے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے

[رپورٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین] سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے نوجوان ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے۔ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ایک لمبے وقت سے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔

read more

اداریہ جدوجہد: انتخابی ناٹک

ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب مخالف جماعتیں اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی کمی کا واویلا کر رہی ہیں۔

read more

پنجاب میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال 31 دن بعد کامیاب

رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی ملتان:- پیرا میڈیکل اسٹاف کااحتجاج 31دن جاری رہنے کے بعد ختم ہو چکا ہے۔ حکومت نے ان محنت کشوں کے مطالبات کی منظوری کا وعدہ کیا ہے۔

read more

ملتان میں پی ایس ایف کا شاندار کنونشن؛ جو رکے ہوئے ہیں دریا انہیں رکا مت سمجھ

رپورٹ: کامریڈ علی:- پی ایس ایف ملتان شہر کا کنونشن پی ایس ایف ملتان کے سٹی صدر عاصم خان کی زیر صدارت تھہیم ہاوٗ س چونگی نمبر ۹ میں منعقد ہو اجس کا عنوان بھٹو ازم سوشلزم تھا۔

read more

عالمی یومِ مزدور: ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں ریلیاں اور جلسے

رپورٹ:PTUDCملتان:- عالمی یومِ مزدور کے موقع پر شکاگو کے مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا بھر کی طرح ملتان میں بھی متعدد تقریبات احتجاجی ریلیاں ،جلسے اور سیمینار منعقد کئے گئے جن میں PTUDCکے ساتھیوں نے بھر پور مداخلت کی، طبقاتی جدوجہد پرچہ فروخت کیا اور خطاب کئے۔

read more