Post Tagged with: "Sadiqabad"

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر ہزاروں محنت کشوں کی شاندار ریلی

’’سیاسی پارٹیاں مزدور دشمن قوانین اور کنٹریکٹ لیبر کے خاتمے کا اعلان کریں، آئی ایم ایف کے عوام دشمن ایجنڈے سے لاتعلقی کا عہد کریں اور تمام برطرف مزدوروں کو بحال کرنیکا وعدہ کریں، سرمایہ داری کے خاتمے اور مزدوروں کے استحصال کے تمام ذرائع ختم کرنے کا اعلان کریں ۔پیداوار پر مزدور کا حق [...]

read more

صادق آباد میں بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: قمرالزمان خاں] ’’روس جیسا زرعی پسماندہ ملک سوشلسٹ انقلاب کی وجہ سے دنیا کی سپر پاور بنا۔ بالشویک انقلاب نے دنیا بھر کے مظلوموں اور محکوموں کو جدوجہد کا راستہ فراہم کیا۔ منڈی کی معیشت نے دنیا کو پھر بربریت کے عہد کی طرف دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ انٹرنیشنلزم کے ذریعے دنیا بھر کے [...]

read more

فاطمہ فرٹیلائیزر میں چھ گھنٹے کی کامیاب مزاحمت

[رپورٹ: کامریڈ مجید] رسوائے زمانہ کالونی ٹیکسٹائل کے مالک فیصل مختاراورسابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے فرنٹ مین عارف حبیب کا صادق آباد میں فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی کے نام سے پاکستان کا سب سے بڑا کھاد بنانے کا کارخانہ ہے۔

read more

صادق آباد میں بھٹہ مزدور راہنما کی گرفتاری اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے پر احتجاج

[رپورٹ: قمر الزماں خاں] صادق آباد میں اپنے قائدعاشق بھٹی کی گرفتاری پر بھٹہ مزدور سراپا احتجاج۔جعلی مقدمہ گھڑ کر انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

read more

صادق آباد میں درزی یونین کی تحریک کی کامیابی

read more

مزدور یونین (سی بی اے) فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد کی تقریبِ حلف برداری

رپورٹ۔غفارمہرماچھی گوٹھ ‘صادق آباد:- مورخہ 13جون 2012ء کو فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی گیٹ نمبر 3کے سامنے نئی بننے والی یونین مزدور یونین CBAفاطمہ فرٹیلائیزرپیگنگ اینڈ لوڈنگ کنٹریکٹرز کی تقریب حلف برداری ہوئی۔

read more

یومِ مئی : صادق آباد میں محنت کشوں کی شاندار ریلی اور جلسہ

رپورٹ: قمرالزماں خان:- موجودہ حکمرانی کے نظام میں اقلیتی طبقے کے نمائندگان اکثریتی محنت کش طبقے پر مسلط ہوجاتے ہیں،نام نہاد جمہوریت میں مزدوروں،کسانوں اور غریبوں کے مفادات کی نمائندگی ممکن نہیں ہے۔

read more

صادق آباد میں یوم مئی کی ریلی اور جلسے کا شیڈول جاری

صادق آباد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کو منانے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

read more

صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے کارکن میدان میں نکل آئیں۔بھٹو کے نام کو بدنام کرنے والوں کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔عہدوں اور مفادات کی لڑائی لڑنے والوں کا ضمیر سو چکا ہے ۔

read more