Post Tagged with: "Socialism"

پاکستان: لڑکھڑاتی معیشت، سسکتی انسانیت

[تحریر: جاوید ملک] گیارہ مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ہونے والے دسویں انتخابات بلاشبہ پاکستان کے تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات تھے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے الیکشن کے اخراجات کی مد میں مخصوص رقوم مختص کی گئی تھیں مگر ہر امیدوار نے مختلف ذرائع سے الیکشن [...]

read more

بلوچستان کی بیگانگی

[تحریر: لال خان] گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے ’صاف اور شفاف‘ عام انتخابات میں کچھ پولنگ سٹیشنوں پر سو فیصد سے زیادہ اور کچھ جگہوں پر دو سو فیصد ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔ بلوچستان میں خاص طور پر صورتحال اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز رہی۔ڈیلی ٹائمز میں چھپی ایک رپورٹ کے مطابق ’’اگرچہ [...]

read more

غیرت کو راہ میں رکھ دو

[تحریر: لال خان] جب بھی کوئی سماجی نظام تاریخی طور پر متروک ہوجائے تو اس کا بحران معاشرے کی رگوں اور شریانوں میں ایک شورش اور خلفشار پیدا کردیتا ہے۔ ایسے معاشروں کی زندگی کا ہر پہلو، ہر شعبہ گلنے سڑنے لگتا ہے۔ حکمران اس نظام کو مسلط رکھنے کے لیے ہر حربہ، ہرہتھکنڈا استعمال [...]

read more

پیپلز پارٹی کی قیادت سے چند سوالات

کامریڈ پارس جان محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر خیر پور میں محنت کشوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی سابق MNA نفیسہ شاہ اور سابق MPA نواب منظور وسان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

read more

یوم مئی 2013ء اور مزدور تحریک

[تحریر:قمرالزماں خاں] ایک سو ستائیس سال پہلے 1886ء میں شکاگو کے صنعتی علاقوں میں مزدوروں کے لمبے اوقات کار کے خلاف چلنے والی تحریک کو ریاستی دھشت گردی کے ذریعے خون میں ڈبو دیا گیا اورمزدوروں کے قتل عام کا مقدمہ بھی مزدور راہنماؤں پر درج کرکے بالآخر ان کو موت کی سزا دے دی [...]

read more

ڈسکہ میں PTUDC کے زیر اہتمام خواتین کے مسائل پر لیکچر پروگرام

[رپورٹ:حبیبہ سجاد] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام ’’عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟‘‘ کے موضوع پر ڈسکہ میں مورخہ 17 اپریل کو ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محنت کش خواتین اور طالبات نے شرکت کی۔

read more

وینزویلا: انقلاب اور انتخابات

[تحریر: لال خان] گزشتہ اتوار کو وینز ویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں 1.6 فیصد کے قلیل فرق سے نکولس ماڈورو کی فتح کے بعد سے انقلابِ وینزویلا کو لاحق خطرات کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔

read more

مقدر کے سکندر

[تحریر: لال خان] یہ کیسا سماج ہے جہاں گاڑیوں کی بہتات ہے اور عوام ٹرانسپورٹ کی اذیت سے دوچار ہیں۔ ہر بندے کے ہاتھ میں موبائل فون ہے لیکن پاؤں میں جوتی نہیں ہے۔

read more

ملتان:پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹوکی برسی کی تقریب

[رپورٹ: عاصم خان] پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ منشور، نظریے، اور فلسفے کو نافذ کر کے ہی پاکستان سے مہنگائی بیروزگاری سمیت سبھی مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے، عوام کو استحصال سے پاک سماج معاشرے کا قیام ہی ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔

read more

ذوالفقار علی بھٹو کا 34واں یوم شہادت اور پیپلز پارٹی کے وجود کودرپیش چیلنج

[تحریر : لال خان] چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی چونتیسویں برسی منائی گئی۔

read more