سعودی عرب میں پنپتی عوامی تحریک
تحریر: عمر فاروق:- سعودی عرب عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی ایک اہم اور مضبوط کڑی ہے۔یہاں محنت کش طبقے کے استحصال، جبر اور تشدد کی ایک لمبی تاریخ ہے۔
تحریر: عمر فاروق:- سعودی عرب عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی ایک اہم اور مضبوط کڑی ہے۔یہاں محنت کش طبقے کے استحصال، جبر اور تشدد کی ایک لمبی تاریخ ہے۔
رپورٹ:کامریڈ پرشوتم:- 24 جنوری2012 ء سے پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے نرسز کے جائز مطالبات کے لئے پورے سندھ میں احتجاجی ریلیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
رپورٹ:عالم ایوب:- این سی ایچ ڈی (NCHD)سندھ کے ملازمین نے پولیس کے بدترین تشدد کے باوجود اپنا احتجاج پریس کلب کراچی کے سامنے دھرنا دے کر جاری رکھا۔
خانیوال میں ریاستی بربریت کا شکار ہزاروں محنت کش کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔آئیے ان ’’مجرموں‘‘ کی حالت زار اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ:فرہاد کیانی) سماج میں حقیقی اور رِستے ہوئے مسائل اتنے زیادہ اوراتنے گہرے ہیں کہ میڈیا مالکان اور انکے حکمران طبقے کے ساتھی اپنے مفادات کے لیے انہیں جب چاہیں اپنی مرضی سے استعمال کرتے ہیں۔
رپورٹ ؛پاکستان ٹریڈیونینڈیفنس کمپین:- ایک یونانی فلسفی نے کہا تھا کہ قانون مکڑی کا جالا ہوتا ہے جسے طاقتور چیر کے رکھ دیتا ہوتا ہے جبکہ کمزوراس میں پھنس جایا کرتے ہیں ہرطبقاتی سماج اپنی معیشت اپنی سیاست اپنی اقدار اوراپنے عدل وانصاف میں طبقاتی مفادات و تضادات کے تحت اور تابع ہواکرتاہے۔