بلوچستان: معافیوں سے بات نہیں بنے گی
تحریر: لال خان:- (ترجمہ:فرہاد کیانی) سماج میں حقیقی اور رِستے ہوئے مسائل اتنے زیادہ اوراتنے گہرے ہیں کہ میڈیا مالکان اور انکے حکمران طبقے کے ساتھی اپنے مفادات کے لیے انہیں جب چاہیں اپنی مرضی سے استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ: کامریڈ آفتاب خان آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں معصوم عوام اور سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
رپورٹ:حسن جان:- بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، فوجی آپریشن ، سیاسی کارکنوں کے اغوا اور مسخ شدہ لاشوں کے خلاف پورے ملک کی طرح کوئٹہ میں بھی 17جنوری کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اوربیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
رپورٹ؛کامریڈ امجد شاہسوار:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بیروزگارنوجوان تحریک کے زیر اہتمام بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔